بال پین
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - گولی نما نوک کا ایک قلم جس کے اندر سیاہی سے بھری ہوئی ایک پتلی سی نلکی ہوتی ہے (جسے رفل کہتے ہیں)، جیسے : فونٹن پین کے بعد بال پین کی ایجاد سے لکھنے کے کام میں بڑی سہولت ہو گئی ہے۔
اشتقاق
انگریزی زبان میں دو اسمال 'بال' اور 'پین' پر مشتمل مرکب ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔
جنس: مذکر